آخری جمعہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو۔